20 users liked this, Sign In to like this
0
Sign In to save it to your Collection
6
Sign In to leave comments
907
Total views

💕's image

2016-11-23T12:34:23.269Z
یہ دل و دماغ بھی پتا نہیں کیا ہے____؟؟؟ کبھی سکندر کی طرح ساری دنیا فتح کرنا چاھتا ھے اور کبھی جوگی بن کر ساری دنیا تیاگ دینا چاھتا ھے___ کبھی کسی ولی کی طرح اللہ کی یاد میں کھو کر بس اسے پانا چاھتا ھے اور کبھی سب کچھ بھلا کر دل میں کئ بت سجا کر انھیں ھی پوجنا چاھتا ھے___ کبھی محفلوں شور شرابے سے بہلتا ھے اور کبھی خاموشی تنہائ کے لیے مچلتا ھے___ کبھی خواھش ھوتی ھے دنیا ھمیِں جانے اور کبھی جی چاھتا ھے کہ کاش ھمیں کوئ نہ جانتا ھو___ کبھی زرا زرا سی بات پہ آنسو بہانے لگتا ھے اور کبھی بڑی سے بڑی بات پہ پتھر ھو جاتا ھے___ کبھی ھزار برس جینے کی خواہش ھوتی ھے کبھی پل بھر کی زندگی بھی عذاب لگتی ھے___ کبھی ھزار خواھشیں پلتی ھیں کبھی ھر آرزو مر جاتی ھے یہ دل دماغ بھی پتا نہیں کیا کبھی سکندر ھے کبھی قلندر ھے کبھی ولی کبھی بت پرست کبھی چاند ھے ستارہ ھے کبھی خاک کا استعارہ ھے الھم یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دیںنک الھم یا مصرف القلوب صرف قلوبنا علی طاعت آمین یارب العالمین
Load More
💕
2016-11-26T06:54:12.563Z
@rockstar44 JazakAllah for beautiful reply:)💐💐
Faisal Malik
2016-11-26T06:54:51.356Z
And you are most welcome Amy g @ameera2
💕
2016-11-26T07:05:08.261Z
@rockstar44 😊

Download The Free App

Download PicsArt app for free

Share